How to make dish wash liquid home

 کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف 100 روپے سے گھر بیٹھے dish wash liquid کا کاروبار شروع ہو سکتا ہے؟



آپ کو صرف تین چیزوں کی ضرورت ہے:

پہلا،  SLES یا  LABSA

دوسرا، تھوڑا سا نمک

اور تیسرا، رنگ اور خوشبو



1 لیٹر بنانے کی لاگت صرف 25 سے 30 روپے تک آتی ہے

اور مارکیٹ میں یہ آسانی سے 60 سے 80 روپے میں سیل ہے



100 فیصد تک منافع، وہ بھی گھر بیٹھے



یہ کاروبار خاص طور پر خواتین اور نوجوانوں کے لیے بہترین ہے

WhatsApp یا Facebook پر آرڈر لیں، اور کمائی شروع کریں



مزید آسان کاروباری آئیڈیاز کے لیے

ابھی چینل سبسکرائب کریں – "Asaan Karobar Ideas"

Comments