گھر بیٹھے گلاس کلینر بنانے کا مکمل فارمولا | شیشے صاف کرنے والا سپرے تیار کریں
گلاس کلینر ایک ایسی پروڈکٹ ہے جو ہر گھر، دکان، ہوٹل، اور دفتر میں استعمال ہوتی ہے۔
آپ بہت آسانی سے گھر پر گلاس کلینر تیار کر کے یہ سستا اور منافع بخش کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔
---
✅ گلاس کلینر بنانے کے لیے اجزاء:
Isopropyl Alcohol: 200ml
Distilled Water: 700ml
Liquid Color (نیلا رنگ): چند قطرے
Fragrance: 10ml
Vinegar یا Ammonia (Optional): 20ml (زیادہ صفائی کے لیے)
Preservative (Optional): 2ml
---
✅ بنانے کا طریقہ:
1. ایک برتن یا بوتل میں پانی ڈالیں
2. اس میں Isopropyl Alcohol شامل کریں
3. چاہیں تو تھوڑا سا Vinegar یا Ammonia شامل کریں (اختیاری)
4. رنگ اور خوشبو شامل کر کے مکس کریں
5. اسپرے بوتل میں بھر لیں
---
✅ فائدے:
1 لیٹر گلاس کلینر بنانے کا خرچ: 60 سے 80 روپے
مارکیٹ میں سیل پرائس: 150 سے 200 روپے فی لیٹر
آسانی سے تیار ہونے والا پروڈکٹ
کم سرمایہ اور تیزی سے فروخت ہونے والا بزنس
---
🎥 مکمل ویڈیو دیکھیں:
---
✅ چھوٹے کاروبار کا بہترین موقع:
چھوٹے شاپس، مارکیٹ اور گھر گھر بیچیں
برانڈنگ اور بوتل لیبلنگ سے پروفیشنل بزنس بنائیں
سوشل میڈیا پر ایڈورٹائز کریں
---
📢 اگر آپ کسی کاروباری آئیڈیا پر مشورہ لینا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
👉 فیس بک پیج: Asaan Karobar
👉 یوٹیوب چینل: https://www.youtube.com/@faizanbiz-f8w
---
📌 مزید کاروباری آئیڈیاز اور فارمولے کے لیے ہمارے چینل اور بلاگ سے جڑے رہیں۔
---
Comments
Post a Comment